دارالعلوم دیوبند نے نئے تعلیمی سال 1438-39ھ میں جدید طلبہ کے داخلے اور
اورقدیم طلبہ کی ترقی و تنزلی اور تکمیلات و دیگرشعبوں میں داخلے کے ضوابط و
قواعد کا اعلان
کیاہے۔دارالعلوم کے دفتر تعلیمات کے ذریعہ جاری کردہ قواعد داخلہ پچھلے دنوں مجلس تعلیمی کی منظوری کے بعد شائع کیا گیا ہے۔نئے قواعد داخلہ کو دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔